امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کے اہلخانہ نے پوپ فرانسس کے ساتھ ملاقات میں تمام مذہبی روایات کو ملحوظ رکھا جبکہ نام نہاد خادم الحرمین اور سعودی بادشاہ کے ساتھ ملاقات میں ٹرمپ اور اس کی بیوی اور بیٹی نےاسلامی روایات کو ملحوظ نہیں رکھا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ سعودی بادشاہ بھی اسلامی روایات پر عمل پیرا نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ